Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چینی صدر23مارچ کو پاکستان نہیں آرہے، سرتاج عزیز

چینی صدر23مارچ کو پاکستان نہیں آرہے، سرتاج عزیز
March 8, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ چینی صدر تئیس مارچ کوپاکستان نہیں آرہے۔ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ اب چینی صدر کے پاکستان دورے کی نئی تاریخ طے کی جارہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  بھارت کے ساتھ تمام تنازعات کے حل  کیلئے جامع مذاکرات چاہتے ہیں ۔