Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چینی صدر19اپریل کو دوروزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے

چینی صدر19اپریل کو دوروزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے
April 9, 2015
اسلام آباد(92نیوز)چین کے صدر کا دورہ پاکستان بالآخر فائنل ہوہی گیا ،ذرائع کے مطابق چین کے صدر دو روزہ دورہ پر 19اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ چینی صدر اپنے دورہ کے دوران پاکستان اکنامک کوریڈور سمیت اہم معاہدوں پر دستخط کریں گے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔