Sunday, March 3, 2024

چینی صدر کا وزیراعظم عمران خان کو خط، جلد صحتیابی کیلئے دعا

چینی صدر کا وزیراعظم عمران خان کو خط، جلد صحتیابی کیلئے دعا
March 25, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا، وزیراعظم کی جلد صحتیابی کے لیے دعا دی۔

چینی صدر شی جن پنگ خط میں وزیراعظم عمران خان کے جلد روبصحت ہونے کی دعا کی، کہا کہ چین کورونا کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔