چینی شہری نے دنیا کے سب سے مہنگے برگر کا ریکارڈ توڑ دیا
ایمسٹرڈیم (92 نیوز) چینی شہری نے مختلف لوازمات سے سجا گولڈن بوائے برگر تیار کرکے دنیا کے سب سے مہنگے برگر کا ریکارڈ توڑ دیا۔
برگر کی قیمت ساڑے نو لاکھ روپے ہے۔