Saturday, July 27, 2024

چین:نئے قمری سال کے آغاز پر شاندار آتش بازی

چین:نئے قمری سال کے آغاز پر شاندار آتش بازی
February 8, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بیجنگ رنگوں اور روشنیوں میں نہا گیا۔ لندن میں بھی تقریبات کا اہتمام  برقی قمقموں سے سجی پینٹنگز نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔