Tuesday, February 7, 2023

چینل 92نیوز کا ایک اور اعزاز،اصغر خان کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

چینل 92نیوز کا ایک اور اعزاز،اصغر خان کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد ( 92 نیوز) اصغر خان کیس میں 92 نیوز کی خبر کی تصدیق ہو گئی ، کیس سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری  کر دیاگیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل احسان صادق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور ڈاکٹر عثمان انور اور ڈاکٹر رضوان ممبر ہوں گے، 92نیوز نے کمیٹی کے قیام کی خبر 9 مئی کو نشر کی تھی۔