Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چینل 92نیوز نے سب سے پہلے نیا چیئرمین سینیٹ بلوچستان سےہونے کی خبر دی

چینل 92نیوز نے سب سے پہلے نیا چیئرمین سینیٹ بلوچستان سےہونے کی خبر دی
March 13, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) 92 نیوز ایک بار پھر قابل اعتماد اور سب سے پہلے خبر دینے کی روایے برقرار رکھی ۔

۔۔چیئرمین سینیٹ کہاں سے ہوگا ، کون کس پارٹی کا کا اُمیدوار ہو گا  92 نیوز نے اپنے دیکھنے والوں کو پہلے ہی بتا دیا ۔

معروف تجزیہ کار اور 92 نیوز کے اینکر پرسن ڈاکٹر مالک  نے  سب سے پہلے نیا چیئرمین  سینیٹ بلوچستان سے ہونے کی خبر دی۔

معروف تجزیہ کار ارشاد عارف نے کئی روز قبل سینیٹ کے ممکنہ چیئرمین کے بارے میں کہا کہ چیئرمین سینیٹ  بلوچستان سے ہوگا تو پسماندہ صوبہ قومی دھارے میں آ جائے گا ۔

دوسری طرف پروگرام مقابل کے اینکر پرسن رؤف کلاسرا نے واضح کہا کہ رضا ربانی نہیں سلیم مانڈوی والا پیپلزپارٹی کے اُمیدوار ہو نگے۔

اور پھر وہی ہوا  ،صادق سنجرانی اپوزیشن کے متفقہ اُمیدوار کے طور پر سامنے آئے  جبکہ سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اُمیدوار بنے۔  

اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ 92 نیوز باخبر ،باوثوق ۔