Thursday, July 29, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

چین:جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایاجاسکا

چین:جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایاجاسکا
March 26, 2015
جینان(ویب ڈیسک)چین کے جنگل میں لگنے والی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا۔ دوسو سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں لیکن تاحال ان کی کوششیں بارآور ثابت نہیں ہوسکیں ۔ تفصیلات کے مطابق چینی صوبے شان ڈونگ کے  شہر جینان کے جنگل میں  لگنے والی آگ تیز ہوا  کے ساتھ پھیلتی رہی ۔ ابتدائی طور پر  اس آگ کو بجھانے میں ایک سو فائر فائٹرز  مصروف رہے تاہم قابو  میں نہ آنے پر  مزید افراد کو طلب کر لیا گیاہے۔