Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں نیول چیف کا استقبالیہ

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں نیول چیف کا استقبالیہ
July 6, 2017

اسلام آباد(92نیوز)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں نیول چیف کا استقبالیہ۔ٹیم کا نیول کمپلیکس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا جبکہ پاک بحریہ کے سربراہ نےخود باہر آکر خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر ایڈمرل ذکا اللہ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ساتھ کافی دیر بغل گیر رہے جبکہ فرداً فرداً ہر کھلاڑی سے ملے۔