چیمپئنز لیگ فٹبال،سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کے ہاتھوں بائرن میونخ کو شکست
![چیمپئنز لیگ فٹبال،سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کے ہاتھوں بائرن میونخ کو شکست](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/SOCCER-2.jpg)
لندن ( 92 نیوز) چیمپئنز لیگ فٹبال کے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ نے بائرن میونخ کے ارمان خاک میں ملادیئے ۔
ٹیم رونالڈونے ایک کے مقابلے میں دو گولز سے میدان مارا ۔
فاتح ٹیم کی جانب سے مارسیلو اور اسینسیو نے ایک ایک گول کیا۔