Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیف جسٹس کا زینب قتل کیس سے متعلق ایک اور نوٹس

چیف جسٹس کا زینب قتل کیس سے متعلق ایک اور نوٹس
January 25, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس نے زینب قتل کیس سے متعلق ایک اور نوٹس لے لیا ۔
چیف جسٹس نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام میں کیس سے متعلق نئے انکشافات پر نوٹس لیا ۔
ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ زینب کا ملزم فحش فلمیں بنانے والے گینگ کا حصہ ہے جس میں مبینہ طور پر پنجاب کا وزیر بھی شامل ہے ۔
ادھر ڈاکٹر شاہد مسعود عدالت میں پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ کیس سے متعلق اہم حقائق عدالت کے علم میں لے آئے ہیں ۔