Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیف جسٹس کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار حکومت کیلئے جھٹکا ہے : بلاول بھٹوزرداری

چیف جسٹس کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار حکومت کیلئے جھٹکا ہے : بلاول بھٹوزرداری
May 13, 2016
کراچی(92نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن  کے انکار پر سخت تنقید کی اور کہنے لگے حکومت کو ایک اور جھٹکا لگ گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کا پاناما لیکس  پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی چپ نہ رہ سکےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹوزرداری  نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ نے حکومت کے ٹی اور آرز مسترد کر دیئے ہیں۔ حکومت اب کہیں بھی چھپ نہیں سکتی  انہوں نے کہا کہ اب حکومت کو اپوزیشن سے مل کر ٹی او آرز کا ڈرافت تیار کرنا پڑے گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔