Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیف جسٹس پاکستان کی حضرت سلطان باہوؒ کے مزار پر حاضری،فاتحہ خوانی بھی کی

چیف جسٹس پاکستان کی حضرت سلطان باہوؒ کے مزار پر حاضری،فاتحہ خوانی بھی کی
July 29, 2018
شورکوٹ ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شور کوٹ میں  حضرت سلطان باہوؒ کے مزار پر حاضری دی ۔ چیف جسٹس  آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ دربار پر دعا کیلئے آیا ہوں ، ڈیم کی تکمیل زندگی کا بڑا مقصد ہے،دعا ہے اللہ مجھے اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ چیف جسٹس آف پاکستان  جسٹس  میاں ثاقب نثار نے کہا کہ آنیوالی نسلوں کیلئے جو ہو سکا کریں گے۔