چیف جسٹس پاکستان کا صوابی کی رہائشی خاتون کی بہن اور بہنوئی کے قتل کا از خود نوٹس

اسلام آباد( 92 نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صوابی کی رہائشی خاتون کی بہن اور بہنوئی کے قتل کا ازخود نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس نے متعلقہ محکموں سے کیس سے متعلق جواب طلب کر لیا۔
دوسری جانب خاتون کا کہنا ہے اس کی بہن اور بہنوئی کا قتل افغان باشندے نے کیا ۔