Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیف جسٹس پاکستان نے پولیس ریفارمز اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 11فروری کو طلب کرلیا

چیف جسٹس پاکستان نے پولیس ریفارمز اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 11فروری کو طلب کرلیا
February 4, 2019
اسلام آباد (92 نیوز)چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے  پولیس ریفارمز اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 11 فروری کو طلب کرلیا ۔ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے تمام آئی جیز پولیس کو مراسلے جاری کر دیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق  اجلاس میں سابق آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شرکت کریں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تمام آئی جیز پولیس ریفارمز کمیٹی کی سفارشات پر  اب تک ہونیوالے عملدرآمد سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے ۔