Saturday, December 2, 2023

چیف جسٹس پاکستان دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

چیف جسٹس پاکستان دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
December 9, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ چیف جسٹس کے ہمراہ  جسٹس آصف سعدی کھوسہ بھی ہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا کل افتتاح کریں گے ۔ کل سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں اہم مقدمات  کی سماعت بھی ہوگی۔