Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیف جسٹس نے میمو گیٹ کیس کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس نے میمو گیٹ کیس کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا
February 1, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیف جسٹس نے میمو گیٹ کیس کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا  ہے ۔

چیف جسٹس  8 فروری کو میموگیٹ کیس کی سماعت کریں گے۔

تشکیل دیئے گئے بینچ میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الحسن شامل ہیں۔  میمو کمیشن نے حسین حقانی کو میمواسکینڈل کا ذمہ دار قرار دیا تھا ۔

حسین حقانی عدالت کو واپسی کی یقین دہانی کراکے امریکہ چلے گئے تھے اور تاحال نہیں لوٹے ۔

میمو گیٹ اسکینڈل کے خلاف درخواستیں نواز شریف، اسحاق ڈار اور دیگر نے دائر کی تھیں۔