Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیف جسٹس نے ایم این ایز کی پرچیوں پر گیس کنکشن دینے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ایم این ایز کی پرچیوں پر گیس کنکشن دینے کا نوٹس لے لیا
March 1, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیف جسٹس نے ایم این ایز کی پرچیوں پر گیس کنکشن دینے کا نوٹس لے لیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ شکایات موصول ہوئی ہیں کہ ایم این ایز کی پرچیوں پر کنکشن دیے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے وزیر کیڈ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ  آپ کو یہ اختیار کس نے دیا کہ آپ پرچی لکھ کر بھیجیں آپ نے گیس دیکر ووٹ لینے ہیں،۔

طارق فضل چودھری نے جواب دیا کہ کنکشن ایم این ایز کے نہیں ، وزیر اعظم کے کہنے پر دیئے جاتے ہیں ۔عدالت نے محکمہ سوئی گیس سے 6مارچ بروز منگل تک تفصیلات طلب کر لیں۔