Saturday, July 27, 2024

چیف جسٹس  انور ظہیر جمالی وطن واپس پہنچ گئے

چیف جسٹس  انور ظہیر جمالی وطن واپس پہنچ گئے
April 30, 2016
کراچی(92نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی ایک ہفتے کے دورے کے بعد استنبول سے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اپنا غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ،پاناما سکینڈل کی تحقیقات کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں ۔ اب کمیشن بنے گا یا نہیں ایک دو روز میں پتہ چل جائے گا ۔