Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری تاحکم ثانی بند رکھنے کا حکم

چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری تاحکم ثانی بند رکھنے کا حکم
February 8, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچہری تاحکم ثانی بند رہنے کا حکم جاری کر دیا۔

عدالتی عملے کے مطابق اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کورٹس بھی تاحکم ثانی بند رہیں گی۔

واضح رہے کہ آج صبح اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلا کی جانب سے پُرتشدد احتجاج کیا گیا۔

کلاء کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بلاک میں توڑپھوڑ کی گئی اور ضلع کچہری میں تمام عدالتیں بند کرادیں تھیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائلین کا داخلہ بھی روک دیا تھا۔