Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کامین راونڈ11اپریل سے شروع ہوگا

چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کامین راونڈ11اپریل سے شروع ہوگا
April 6, 2015
کراچی(سپورٹس ڈیسک)گیارہویں چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپین شپ کامین راونڈ گیارہ اپریل کےدرمیان کراچی میں کھیلی جائےگی۔ کراچی کےروشن خان اورجہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکموڈورزاہد اقبال نےبتایا کہ چیمپین شپ کےمین روانڈ کےمقابلوں کاآغاز گیارہ اپریل سےہوگا،ٹورنامنٹ میں ایک درجن سے زائد قومی اور بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ٹورنامنٹ چار راونڈز  پری کوالیفائر،کوالیفائرمین روانڈاور فائنل میچ پر مشتمل ہوگا ۔ ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم پندرہ ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے ٹورنامنٹ کےٹاپ سیڈ ناصر اقبال جبکہ دفاعی چمپئین فرحان محبوب ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔