اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں انڈونیشیا اور ملائشیا کے سفارت خانوں کا دورہ کیا اور نلتر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کےلئے فاتحہ خوانی کی ۔
انہوں نے دو نوں سفارت خانوں کی تعزیتی کتابوں میں اپنے تاثرات لکھے۔
آرمی چیف نے ناروے اور فلپائن کے سفارتخانوں کا بھی دورہ کیا ۔