چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست مسترد
![چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست مسترد](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/03/najam-sethi-3.jpg)
لاہور ( 92 نیوز ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی گئی ۔
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کیا ۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار عدالت کو اپنے موقف سے مطمئن نہیں کر سکا۔