Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا مستعفی ہونے کا اعلان

چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا مستعفی ہونے کا اعلان
February 2, 2016
اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے استعفا دینے کا اعلان کر دیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ  میں آج کے واقعہ کی ذمہ داری  قبول کرتے ہوئے اپنے استعفا کا اعلان کر تا ہوں ۔ چیئرمین پی آئی اے کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفا وزیر اعظم کو بھجوادیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پی آئی اے کا سیادہ ترین دن تھا جبکہ جاں بحق تینوں ملازمین کی باقاعدہ تحقیقات ہونی چاہئے ۔ چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ ملازمین نے ایک حدمیں رہ کر احتجاج کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی جبکہ ملازمین اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماررہے ہیں ان کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے ۔