Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل مستعفی

چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل مستعفی
December 12, 2016

 

کراچی(92نیوز) چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔ اعظم سہگل نے استعفی پی آئی اے کے بورڈ اف ڈائریکٹرز کو ارسال کردیا گیااور ساتھ ہی انہوں نے اپنا  استعفی ایوی ایشن ڈویژن کو بھی ارسال کر دیا ہے ۔

پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ اعظم سہگل نے استعفی ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ان پر کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا ۔