Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ استقبالیہ کیمپ پہنچ گئے، والہانہ استقبال، کارکنوں کی بلاول کیساتھ سیلفیاں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ استقبالیہ کیمپ پہنچ گئے، والہانہ استقبال، کارکنوں کی بلاول کیساتھ سیلفیاں
December 27, 2015
لاڑکانہ (نائنٹی ٹو نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری لاڑکانہ استقبالیہ کیمپ  پہنچ گئے۔ کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ بلاول بھٹوزداری لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کےاستقبالیہ کیمپ پہنچ گئے جہاں پر کارکنوں اور جیالوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری کے کیمپ پہنچنے پر کارکنوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں استقبالیہ کیمپوں کا دورہ کیا اور وہاں کئے گئے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔