Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری
January 25, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک محمد رفیق کھر ،محکمہ ریونیو کے افسروں اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کے تین مختلف ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دی گئی ۔

اجلاس میں قومی اور بین الاقومی این جی اوز کی انکوائری کا فیصلہ جبکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ کے خلاف انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دی گئی ۔