Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، شریف خاندان کیخلاف کرپشن کیسز کی تازہ رپورٹ پیش

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، شریف خاندان کیخلاف کرپشن کیسز کی تازہ رپورٹ پیش
May 28, 2020

اسلام آباد  ( 92 نیوز ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیسز کی تازہ رپورٹ پیش کی گئی ۔

نیب ذرائع کے مطابق آٹا اور چینی اسکینڈلز پر نیب تحقیقات میں پیشرفت کی رپورٹ بھی پیش کر دی گئی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز کی تفتیش اور ریفرنسز پر چئیرمین نیب کو بریفنگ دی گئی۔

نیب ذرائع کے مطابق  جعلی بنک اکاؤنٹس کیسز کی تفتیش اور ریفرنسز پر چئیرمین نیب کو بریفنگ دی گئی۔