Saturday, February 24, 2024

چیئرمین نیب کا بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر صادق عمران کیخلاف انکوائری کا حکم

چیئرمین نیب کا بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر صادق عمران کیخلاف انکوائری کا حکم
April 23, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر صادق عمران کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ۔ بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر صادق عمرانی کے خلاف کلرکس ایسوی ایشن بلوچستان کی متنازعہ 5 ایکڑ زمین کوڑیوں کے  بھاؤ خریدنے کا الزام ہے ْ چیئرمین نیب نے بدعنوانی کی شکایت پرڈپٹی ڈائریکٹر نیب خیبرپختونخوا کیخلاف بھی انکوائری کا حکم دے دیا۔