Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین سینیٹ کے لئے مشاورت جاری ہے، عمران خان

چیئرمین سینیٹ کے لئے مشاورت جاری ہے، عمران خان
March 4, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ  چیئرمین سینیٹ کے لئے مشاورت جاری ہے۔

کراچی میں 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ کراچی میں سینیٹ انتخابات میں بہت پیسہ خرچ ہوا ہے ۔

کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئے ۔