Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ، پی ٹی آئی کو رام کرنے کا ٹاس خورشید شاہ کے ذمہ

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ، پی ٹی آئی کو رام کرنے کا ٹاس خورشید شاہ کے ذمہ
March 4, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنا چیئرمین سینیٹ لانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کو رام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

پی ٹی آئی کو رام کرنے کا ٹاسک اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی خورشید شاہ کو دیا گیا  ۔

دوسری جانب خورشید شاہ نے  اپنے سابق ساتھی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔