Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑجاری ، آصف زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملیں گے

چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑجاری ، آصف زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملیں گے
March 5, 2018

اسلام آباد  ( 92 نیوز )سینیٹ انتخابات میں زیادہ نشتیں حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے ارکان خریدنے کے بعد اب ایک دوسرے کی معاونت حاصل کرنے کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے ۔

شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر آصف علی زرداری  کی مسلم لیگ (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات طے پا گئی  ہے ۔ پاکستان کی سیاست کے دو بڑے کھلاڑی دو دن بعد اسلام آباد میں ملیں گے  ۔

ملاقات کاشیڈول مولانا فضل الرحمان اور ڈاکٹر قیوم سومرو کی ملاقات میں  طے پایا تھا۔