Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس

چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس
March 11, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کا اجلاس پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت جاری ہے ۔

اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سے متعلق سینئر رہنماؤں سے تجاویز لی جا رہی ہیں۔