Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چکوال آمد پر نوازشریف کا جعلی نوٹوں سے استقبال

چکوال آمد پر نوازشریف کا جعلی نوٹوں سے استقبال
January 8, 2018

چکوال ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا چکوال آمد پر  جعلی نوٹوں سے استقبال کیا گیا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آج چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔ نواز شریف کی آمد کے موقع پر ان کے چاہنے والوں نے خوب جوش و خروش سے  ان پر سے نوٹ وارے ۔

نواز شریف نے چاہنے والوں کو اتنی عقیدت کا اظہار کرنے سے منع کیا ۔ مگر متوالے دیوانہ وار نوٹ نچھاور کرتے رہے ۔

بعد میں حقیقت کھلی کہ نوٹ تو بچوں کا کھیل ہیں ۔