Saturday, July 31, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب، معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب، معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل
May 18, 2016
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی اچانک رات کو طبیعت خراب ہو گئی، انہیں اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے معدے کے تمام ٹیسٹ کرائے گئے جبکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔ کچھ دیگر ٹیسٹ کرانے کے بعد انہیں آج گھر بھیج دیا جائے گا۔