Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چونیاں واقعے کا مشکوک شخص رحیم یار خان سے پکڑ لیا گیا

چونیاں  واقعے کا مشکوک شخص رحیم یار خان سے پکڑ لیا گیا
September 26, 2019
لاہور ( 92 نیوز)  پولیس نے چونیاں میں فیضان کے قتل کے بعد فرار ہونے والے مشتبہ شخص کو رحیم یار خان سے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے ملزم سجاد احمد کو تھانہ کوٹ سمابہ کے علاقہ میں کارروائی کے بعد حراست میں لیا۔ زیر حراست مشتبہ شخص  فیضان کے قتل کے بعد علاقہ سے غائب ہو گیا تھا  ۔ آئی جی پنجاب کے مطابق  زیر حراست ملزم کا ڈی این اے لیا جائے گا، حقائق ڈی این اے رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  علاقہ چھوڑنے والے تمام افراد کو زیر تفتیش لایا جا رہا ہے  لیکن ابھی تک کسی کو مجرم  قرار نہیں دیا گیا۔