Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چونتیس واں سالانہ ہانگ کانگ فلم فیسٹیول، گولڈن ایرا بہترین فلم، شان لو بہترین اداکار اور زاہو بہترین اداکارہ قرار پائیں

چونتیس واں سالانہ ہانگ کانگ فلم فیسٹیول، گولڈن ایرا بہترین فلم، شان لو بہترین اداکار اور زاہو بہترین اداکارہ قرار پائیں
April 20, 2015
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ فلم فیسٹیول میں چین کی فلم دی گولڈن ایرا بہترین فلم اور بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔ ہانگ کانگ کی تینتیس ویں فلم ایوارڈ تقریب کا اہتمام وکٹوریہ بندرگاہ پر کیا گیا۔ میلے میں فلمی ستاروں کے علاوہ سیاحوں اور مقامی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فلم فیسیٹول میں ہانگ کانگ  کی فلم دی گولڈن ایرا بہترین فلم اور بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ ہانگ کانگ کے مشہور اداکار شان لو کو اوورہیرڈ تھری فلم میں بہترین اداکاری کرنے پر بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ ہانگ کانگ کی اداکارہ زاہو کو فلم ڈیریسٹ میں بہترین کردار نبھانے پربیسٹ ایکٹریس آف دا ائیر قرار دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔