Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چولستان جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا

چولستان جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا
February 14, 2019
بہاولپور ( 92 نیوز) چودہویں چولستان جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا جس کے لئے 490 کلو میٹر کا ٹریک کلیئر کر دیا گیا۔ چودہویں چولستان جیپ ریلیمیں 100 سے زائد گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں جبکہ کھلاڑیوں میں خواتین ڈرائیورز بھی زور آزمائیں گی ۔ 16 فروری کوجیپ ریلی ریس کا آغاز ہوگا  جبکہ 17 فروری کو ریس اختتام پذیر ہوگی اور قلعہ دراوڑ کے مقام پر اختتامی تقریب منعقد کی جائے گی جیپ ریس میں پری پیئرڈ اور اسٹاک کیٹگری سمیت 9 مختلف کیٹگریز کی گاڑیاں حصہ لیں گی۔