Tuesday, December 6, 2022

چور منی لانڈرنگ کا جرم کرنے کے بعد اسے قانونی حیثیت دینے کا حل نکال لیتے ہیں ‏، عمران خان ‏

چور منی لانڈرنگ کا جرم کرنے کے بعد اسے قانونی حیثیت دینے کا حل نکال لیتے ہیں ‏، عمران خان ‏

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ‏ نے  ایک بار پھر منی لانڈرنگ کرنے والوں پر برس پڑے ۔

وزیر اعظم عمران خان ‏نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ چور اچکے منی لانڈرنگ کا جرم کرنے کے بعد اسے قانونی حیثیت دینے کے لئے حل نکال لیتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ جب اُن سے اِن جرائم کے بارے میں پوچھا جائے تو وہ ناراضی کا اظہار کرتے ہیں۔

https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1117407835351080961