Wednesday, September 28, 2022

چودھری نثار نے فوجداری نظام عدل میں خامیاں دور کرنے کی منظوری دیدی

چودھری نثار نے فوجداری نظام عدل میں خامیاں دور کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(92نیوز)دہشت گردوں اور غیر ریاستی عناصر کو کڑی سزائیں دینے کیلئے قانونی رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیرداخلہ چودھری نثار نے فوجداری نظام عدل میں خامیاں دور کرنے کی منظوری دے دی جبکہ نیکٹاکوکریمنل جسٹس نظام کوبہتربنانے کیلیےکوآرڈینیشن کی ذمہ داریاں دےدی گئیں