Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چودھری نثار دلدل میں پاﺅں نہ رکھیں : شیخ رشید کا مفت مشورہ

چودھری نثار دلدل میں پاﺅں نہ رکھیں : شیخ رشید کا مفت مشورہ
April 13, 2016
راولپنڈی (92نیوز) شیخ رشید نے کہا کہ چودھری نثار دلدل میں پاوں نہ رکھیں۔ اپریل کے اختتامی ایام میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار کو مفت مشورہ دیتا ہوں کہ وہ دلدل میں پاوں نہ رکھیں۔ جب شہباز شریف اور حمزہ وزیراعظم کے لئے کھڑے نہیں ہو رہے تو وہ اس مسئلے سے نکل آئیں۔ اپریل کے اختتامی ایام میں بہت کچھ ہونے والا ہے۔ وہ نائنٹی ٹو نیوز سے بات چیت کر رہے تھے۔