Wednesday, October 5, 2022

چنیوٹ : تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5بچے ملبے تلے دب گئے

چنیوٹ : تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5بچے ملبے تلے دب گئے
چنیوٹ(92نیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش  کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چنیوٹ میں بارش اور طوفان کے باعث محلہ راجےوالی میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ بچے ملبے تلے دب گئے ہیں۔ پانچوں بچوں کو ملبے تلے سے نکالنے کیلئے ریسکیوآپریشن جاری ہے ۔