Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چنیوٹ:بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں کا مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

چنیوٹ:بجلی کی طویل بندش کے خلاف شہریوں کا مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
May 4, 2015
چنیوٹ(ویب ڈیسک)چنیوٹ میں بجلی کی طویل بندش اور ٹرانسفارمر کی خرابی کے خلاف شہریوں نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے  شیخ قیصر کے گھر کے سامنے احتجاج کیا۔ شہریوں نے حکومت کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی ۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھاکہ حکومتی نمائندوں کے گھروں میں تو جنریٹر لگے ہوئے ہیں لیکن ہم غریبوں کے گھروں میں بجلی کی بندش کی وجہ سے فاقوں کی نوبت آگئی ہے ۔ مظاہرین نے کہا کہ ہمارے علاقوں میں بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جبکہ کئی دنوں سے ہمارا ٹرانسفارمر بھی خراب ہے لیکن واپڈا والے ہماری ایک بھی نہیں سنتے ۔ ch ch3
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔