Thursday, September 19, 2024

چمن مال روڈ پر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، 6زخمی

چمن مال روڈ پر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، 6زخمی
August 12, 2018
چمن ( 92 نیوز) چمن  مال روڈ پر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ چھ زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق  دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب بارودی  مواد کے پھٹنے سے ہوا  ، دھماکے  کی زد میں آکر متعدد ایف سی گاڑیاں تباہ ہو گئیں ۔ زخمیوں اور میت کو  اسپتال منتقل کر دیا گیا ، جہاں زخمیوں کا علاج جاری ہے ۔