Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چمن ، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ، چار دہشت گرد ہلاک

چمن ، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ، چار دہشت گرد ہلاک
March 6, 2018

کوئٹہ (92 نیوز) چمن میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے ۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا ۔
پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی اور دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کا کہا مگر انہوں نے فائرنگ کر دی ۔ بھرپور جوابی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔