Monday, November 28, 2022

چلی میں 3 ہزار کھلاڑیوں کا 120 گھنٹے لگاتار فٹ بال کھیلنے کا ریکارڈ بنانے کی تیاریاں

چلی میں 3 ہزار کھلاڑیوں کا 120 گھنٹے لگاتار فٹ بال کھیلنے کا ریکارڈ بنانے کی تیاریاں
سانتیاگو (ویب ڈیسک) چلی میں تین ہزار پروفیشنل اور شوقین کھلاڑی ایک سو بیس گھنٹے لگاتار فٹ بال کھیلنے کا ریکارڈ بنانے میں جت گئے۔ ریکارڈ کا معائنہ کرنے کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حکام بھی چلی پہنچ گئے۔ سب سے زیادہ دیر تک مسلسل فٹ بال کھیلنے کا ریکارڈ سکاٹ لینڈ کے پاس ہے جس کے کھلاڑیوں نے ایک سو پانچ گھنٹے مسلسل فٹ بال کھیل کر ریکارڈ بنایا تھا۔