Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چلی میں سرکس کے دوران خطرناک کرتب مہنگاپڑ گیا

چلی میں سرکس کے دوران خطرناک کرتب مہنگاپڑ گیا
July 22, 2018
چلی ( 92 نیوز ) دنیا میں کرتب دکھانے کی شوقین افراد کی کمی نہیں جو خطرناک کارنامے انجام دیکر دنیا کو حیران کردیتے ہیں لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق بہت مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو میں امریکی سرکس شو کے دوران سرکس پرفارمنز انسانی توپ سے فائر کے ذریعے اسٹیج پر لگے نیٹ پر چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کر رہا تھا  ۔ فائر کچھ اتنی زو رسے لگا کہ وہ نیٹ پر گرنے کے بجائے تماشائیوں کی نشست کی طرف بری طرح گرا۔