Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چلی:کتیا نے شعلوں میں گھرے اپنے 9 بچوں کو بچا لیا

چلی:کتیا نے شعلوں میں گھرے اپنے 9 بچوں کو بچا لیا
March 19, 2015
سینٹیاگو(ویب ڈیسک)بچوں سے ماں کی محبت انسانوں ہی نہیں ،جانوروں میں بھی ملتی ہے۔ چلی جنگل میں  لگنے والی  آگ نے سب کچھ  راکھ کردیا مگر بلیکی  نامی کتیا نے اپنے نو بچوں کو بچا  کرمثال قائم کردی۔ چلی جنگل میں لگی آگ کو بجھانے ہیلی کوپٹر بھی آئے اور ریسکیو ٹیمیں بھی ۔ مگر بلیکی نامی کتیا کے لیے اپنے بچوں سے بڑھ کر کچھ نہیں تھا جو آگ کے شعلوں میں پھنس گئے تھے۔ بہادر اور وفادار جانور نے کیا خوب کردار نبھایا ممتا کاکہ  اپنے نو بچوں کو لوہے کے کنٹینرتلے گڑھا خود کر رکھ دیا اور پھر انتظار کیا ریسیکیو ٹیم کا۔ جیسے ہی ٹیم جنگل پہنچی بلیکی انھیں کنٹینر کے پاس لے گئیں جہاں سے امدادی ٹیم کے لوگوں نے دو ہفتے کے نو پپپز  کو نکال لیا۔ جنہیں بلیکی تک پہنچا دیا گیابچوں کو اپنی آغوش میں لے کر ممتا کو سکون آ گیا۔    
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔