Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چاکلیٹ کی شوقین بلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

چاکلیٹ کی شوقین بلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
February 7, 2018

آک لینڈ ( 92 نیوز ) چاکلیٹ بہت سے دیوانے آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن اس بلی نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

چاکلیٹس  کے ڈھیر کے درمیان گھری یہ بلی کسی کو بھی اپنے حصے کی چاکلیٹ دینے کو تیار نہیں  ۔

کوئی چاکلیٹ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ بلی جھپٹ کر  اسے پیچھے ہونے پر مجبور کر دیتی ہے۔