چاند کے ٹکڑے نیلام کر دیئے گئے
نیو یارک ( 92 نیوز ) چاند توڑنے اور چاند کے ٹکڑے لانے کی باتیں تو بہت ہوئیں مگر جناب حقیقت میں ہی چاند کے ٹکڑے فروخت کئے جا چکے ہیں ۔
سوویت مشن Luna16 ان پتھروں کو 1970 میں چاند سے لایا تھا جنہیں نیو یارک میں 8لاکھ 55 ہزار ڈالرز میں نیلام کر دیا گیا ۔
ان پتھروں کو خریدنے والے کا نام منظر عام پر نہیں لایا گیا ۔